فلسطینی ٹیکنوکریٹ 38

غزہ کے لیے فلسطینی کمیٹی کے سربراہ نے رفح راہداری کھلنے کو امید کی کھڑکی کھلنا قرار دے دیا

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)غزہ کے لیے اعلان کردہ فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ سے جڑی سب سے اہم رفح راہداری کا کھلنا دراصل فلسطینیوں کے لیے امید کی کھڑکی کا کھل جانا ہے۔

غزہ کے لیے قائم کی گئی اس ٹیکنوکریٹ کمیٹی کی سربراہی فلسطینی اتھارٹی کو دی گئی ہے جس کے نائب وزیر علی شاس کمیٹی کے سربراہ ہیں۔یہ ٹیکنوکریٹ کمیٹی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت قائم کیے گئے امن بورڈ کی ماتحتی میں کام کرے گی۔علی شاس نے اپنے بیان میں کہا رفح راہداری کو کھولنے کا اقدام انتظامی اقدام نہیں لگتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں