تبادلے 58

غزہ پر نیتن یاہو کے ساتھ کشیدگی کے درمیان، ٹرمپ کے ایلچی کی ڈرمر سے ملاقات

غزہ ( رپورٹنگ آن لائن)غزہ میں جاری جنگ روکنے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ثالثی کی کوششوں کے بیچ اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے وزیر برائے اسٹریٹیجک امور رون دِیرمر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے واضح کیا کہ دِیرمر کی وائٹ ہائوس کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکوف سے ملاقات ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں