جوبائیڈن 100

غزہ میں جنگ بندی سے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، بائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کیلئے بہت سے عرب ملک تیار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں