عیدالفطرکے موقع پرعدالتوں میں 5چھٹیاں ہوں گی 28/03/202528/03/2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(اورماتحت عدالتیں )عیدالفطرکے موقع پرعدالتوں میں 5تعطیلات ہوں گی۔ لاہور ہائیکورٹ نے 29مارچ سے2اپریل تک چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،لاہورہائیکورٹ اورماتحت عدالتیں کل ( ہفتہ) سے بدھ کے روز تک بند رہیں گی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related