وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کے مجرمانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات سے معیشت تباہ ہوئی ، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی کابینہ کو عمران خان کی معاشی تباہی سے آگاہ کیا جارہا ہے ۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کے مجرمانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات سے معیشت تباہ ہوئی ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چارسال میں مہنگائی ، غربت ، بے روزگاری ،قرض اور خسارہ بڑھا ، عمران خان کے دورا میںجی ڈی پی گروتھ کم ہوئی ۔ نیا پاکستان کا دورہ حقیقت میں بدعنوانی کا دور تھا ۔