اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ یہ الیکشن کا معاملہ ہے، عدالت نے دیکھنا ہے 7 ووٹ ٹھیک مسترد ہوئے یا غلط مسترد ہوئے۔عدالت کے باہر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے عدالت سے کہا ہے یہ پارلیمنٹ کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ آرٹیکل 69 اس کے آڑے نہیں آسکتا، عدالت سے کہا ہے یہ آپ کا اختیار ہے، فیصلہ کریں۔
اشتہار
163
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









