سونے اور چاندی 22

عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 12 ہزار 136روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 340 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

دوسری جانب سے عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا3 ہزار 896 ڈالر پر مستحکم رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں