عالمی مارکیٹ 155

عالمی مارکیٹ میں8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1773ڈالر ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1773ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں250روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1لاکھ13ہزار250روپے اور214روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت97ہزار94روپے پر جا پہنچی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں