سونے کی قیمت 147

عالمی مارکیٹ میں8ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1784ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں8ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1784ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو 250روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ17ہزار400روپے ہو گئی اسی طرح214روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ652روپے پر آ گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں