کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں12ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1812ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں400روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ12ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت343روپے کی کمی سے96ہزار22روپے ہو گئی۔
اشتہار
127
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









