تہوار 55

طلب بڑھنے پر برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )بسنت کے تہوار پر طلب بڑھنے کے باعث پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے 548روپے کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے378روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔

فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے کمی سے298روپے فی درجن پر آ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 20 سے25 روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں