صدرِ مملکت 43

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کرلیا۔

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کرلیا،اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جس میں مختلف اُمور کو بروئے کار لایا جائے گا۔

خیال رہے صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں