نینسی پیلوسی 212

صدارتی انتخابات کے نتائج مرضی کے برعکس آنے پر اسپیکر نینسی پیلوسی کی دھمکی

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن )امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ دوسری طرف ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون لیڈر اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج ان کی مرضی کے برعکس آئے تو وہ ایوان نمائندگان میں مداخلت کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیلوسی نے کہا کہ اگر ڈیموکریٹک قیادت کے ہاں انتخابات کے نتائج ان کی مرضی کے خلاف آئے تو سنہ 2020 کے صدارتی انتخابات کے بارے میں فیصلہ کرنے کو تیار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں