وفاقی وزیر تعلیم 220

شہباز شریف کے چپڑاسی اور کلرک کسی سے کم خوش قسمت نہیں ہیں، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے چپڑاسی اور کلرک کسی سے کم خوش قسمت نہیں ہیں، اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ان کے ملازمین کو صرف تنخواہ ہی نہیں دی جاتی بلکہ وہ اس سے بھی زیادہ خوش قسمت ہیں، شہبازشریف کے ملازمین کے بینک اکانٹس میں اربوں روپے بھر دیئے جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں