شہباز شریف 212

شہباز شریف کاپی او ایف واہ کینٹ فیکٹری کے پلانٹ میں حادثہ پر اظہار افسوس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے پی او ایف واہ کینٹ فیکٹری کے پلانٹ میں حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔انہوںنے کہاکہ انتہائی پروفیشنل انداز میں صورتحال سے بروقت نمٹنے پر انتظامیہ کے متعلقہ ذمہ داران تحسین کے مستحق ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں