شہباز شریف 263

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمدشہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکوکل ( پیر)احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

مسلم لیگ(ن) نے تمام عہدیداروں، اراکین اسمبلی اور کارکنان کو قیادت سے اظہاریکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں