کم جونگ

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

پیانگ یانگ (ر پورٹنگ آن لائن)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں

متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق جمعہ کو جاری کردہ رپورٹوں میں بتایا گیا کہ ان نے حکام س

ے کہا کہ وہ متاثرہ افراد کے لیے خوراک کا انتظام کریں اور انہیں پناہ گاہیں مہیا کریں۔ واضح رہے کہ حالیہ کچھ دنوں میں

جزیرہ نما کوریا میں شدید بارشیں ہوئیں ہیں، جس کی وجہ سے شمالی کوریا میں فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق حکام متاثرہ افراد تک خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا کی فراہمی میں مصروف ہیں۔