استنبول (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ترکی پہنچے پر تپاک استقبال کیا گیا استنبول ہوائی اڈے پر ڈپٹی گورنر استنبول کمال عنان، ترکی میں تعینات پاکستانی سفیر سائیرس قاضی اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
اشتہار
177
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









