شاہ عبداللہ 44

شاہ عبداللہ کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت ملی ہے، اردن

عمان (رپورٹنگ آن لائن)اردن کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ کو صدر ٹرمپ کی جانب سے نام نہاد امن بورڈ برائے غزہ میں شمولیت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ اس وقت ملک کے اندرونی قانونی طریقہ کار کے اندر متعلقہ دستاویزات کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بورڈ غزہ کی عارضی حکومت کی نگرانی کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں