شاہین اور انشا آفریدی 104

شاہین اور انشا آفریدی کے نکاح کی ویڈیو وائرل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد میں ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

ویڈیو میں شاہین اور شاہد آفریدی کو سفید شیروانی میں مسجد میں قریبی رشتے د اروں کے ساتھ بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔شاہین اور انشا کا نکاح کراچی کی ذکریا مسجد میں مولانا عبدالستار نے پڑھایا، رخصتی بعد میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں