شاہد آفریدی 178

شاہد آفریدی کا کرس گیل کو خراج تحسین

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہاکہ کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں میں سیایک ہیں، شاندار کیریئر پر کرس گیل کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے کہا کہ نئی جنریشن کے پوری دنیا کے کھلاڑیوں کو کرس گیل نے بہت متاثر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں