رجب طیب ایردوآن 107

شام پر پابندیوں کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے،ترک صدر

انقرہ( رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے شام کے صدر احمد الشراع کو یقین دلایا ہے کہ ترکیہ شام پرعائد پابندیوں کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

عرب ٹی وی کے مطابق ترک صدر کے دفتر سے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے صدور کی ملاقات انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران ہوئی ہے۔

صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ کی کوششیں جاری رہیں گی۔ ترکیہ شام کے لیے اپنا معاشی و تجارتی تعاون بھی جاری رکھے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں