عباس عراقچی 112

شام میں تباہ کن مداخلت کی جارہی ہے،ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ شام کے مسقبل کے لیے تباہ کن قسم کی مداخلت کی جارہی ہے۔

اس مداخلت کے بجائے فیصلوں کو صرف شامی عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ ایران عباس عراقچی کے یہ خیالات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سے شائع ہونے والے اخبار پیپلز ڈیلی میں تحریر کردہ مضمون میں سامنے آئے ۔

ایران کے وزیر خارجہ کے تحریر کردہ مضمون میں کہا گیا ہے کہ ایران شام کی سلامتی و خود مختاری اور یکجہتی و قومی وجود کا حامی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں