ارطغرل غازی

شائقین کے لیے خوشخبری،ارطغرل غازی اب ہفتے میں پانچ دن نشر کیا جائے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی اب ہفتے میں پانچوں دن نشر کیا جائے گا۔ ارطغرل غازی کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ اب ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر ہفتے میں پانچ دن پیش کیا جائے گا۔

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ کو اردو زبان میں ڈب کر کے پی ٹی وی پر نشر کیا گیا جس نے آتے ہی دھوم مچادی۔