سردار ایاز صادق 11

سینٹرزپارلیمان کا حصہ ہے ،ان پر تنقید نہیں ہونی چاہیے،سر دار ایاز صادق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سینیٹ پارلیمان کاحصہ ہے اور ایوان میں اراکین سینیٹ پر تنقید نہیں ہو سکتی۔

منگل کو قومی اسمبلی مالیاتی بل 2026-27 پر کٹوتی کی تحاریک پربحث کے دوران جب اپوزیشن کے ایک رکن کی جانب سے مالیاتی امور پر سینیٹ کے کردار پر تنقید ہوئی تو سپیکر نے انہیں روک دیا اور واضح کیا کہ سینیٹ پارلیمان کاحصہ ہے، سینٹرز ہمارے کولیگز ہیں اور ان پر تنقید نہیں ہونی چاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں