فیڈرل بورڈ آف ریو نیو 78

سیلز ٹیکس ، فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن ٹیکس پیریڈ جولائی 2025جمع کرانے کی تاریخ میں 26اگست تک توسیع کر دی ۔

اس سے قبل آخری تاریخ18 اگست مقرر تھی ۔توسیع اس شرط کے ساتھ دی گئی ہے کہ واجب الادا سیلز ٹیکس کی ادائیگی مقررہ وقت کے اندر کر دی گئی ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں