وزیراعظم عمران خان 170

سکول واپسی پر لاکھوں طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سکول واپسی پر لاکھوں طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہماری ترجیح اور اجتماعی زمہ داری ہے کہ ہر بچہ محفوظ طریقہ سے سکول جائے اور سیکھے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے یقینی بنایا ہے کہ پبلک ہیلتھ سیکیورٹی رولز کے مطابق سکول کھلیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں