کریڈٹ کارڈ 127

سٹیٹ بینک کا انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹربینک کے ذریعے سیٹلمنٹ کریڈٹ کارڈ کی مدت 5 ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کے ذریعے کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی انٹربینک کے ذریعے ہی طے کی جائے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ 31 جولائی تک انٹربینک سے ڈالر کے ذریعے کریڈٹ کارڈ کی سیٹلمنٹ طے کی جائے، اب تاریخ 31 دسمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں