سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت23ڈالرکمی سے 1819ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت400روپے اضافہ سی1لاکھ97ہزار700اوردس گرام سونے کی قیمت343روپے اضافہ سے 1لاکھ69ہزار496روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کمی سے 2120روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی