برائلر گوشت 206

سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم کا اثر،برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کارجحان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر برائلرگوشت کی خریداری کی بائیکاٹ مہم کے اثرات قیمتوںمیں کمی کی صورت میںسامنے آنا شروع ہو گئے۔ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سے329روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے 227روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے165روپے فی کلوکی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں