ستگھرہ 6

سنگر نصیبو لعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج

اوکاڑہ ( شیر محمد)ستگھرہ موڑ فیصل آباد روڈ کے قریب ایک شہری رکشے پر نصیبو لعل کا مشہور گانا “مینو سوتی نو جگا کے سون لگا ایں” سن رہا تھا.

پولیس نے شہری کے خلاف “دی پنجاب ساونڈ سسٹم ایکٹ” کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو بھی شور شرابہ یا عوامی مقامات پر غیر مجاز ساونڈ سسٹم کے استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں