اداکارہ ندا یاسر

سفید رنگ بہت پسند ہے اور یہ رنگ پہن کر انہیں امن کا احساس ہوتا ہے، اداکارہ ندا یاسر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ ندا یاسر نے سفید رنگ کو امن کا رنگ قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں سفید رنگ بہت پسند ہے.

اور یہ رنگ پہن کر انہیں امن کا احساس ہوتا ہے۔

ندا یاسر ان دنوں نجی ٹی وی پر مارننگ شو کررہی ہیں۔