سعودی وزیرِ خارجہ

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھارت پہنچ گئے

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر سے ملاقات کی۔سعودی وزیرِ خارجہ اسٹریٹجک شراکت داری کونسل کمیٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔