عمرے 200

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دی

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار یومیہ رکھی جائے گی اور ہر ماہ 20 لاکھ افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔عمرے پرمٹ ایپلی کیشن سے جاری ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں