جاپان 24

سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب

ٹوکیو(رپورٹنگ آن لائن)سانائے تاکائیچی جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیرِاعظم بن گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سانائے تاکائیچی نے وزیرِاعظم کے انتخاب کے لیے ایوانِ زیریں کا ووٹ حاصل کرلیا ۔

سانائے تاکائیچی نے 465 نشستوں والے ایوان میں 237 ووٹ حاصل کرکے اکثریت حاصل کرلی ہے۔سانائے تاکائیچی نے جاپان کی 104ویں وزیراعظم کے طور پرحلف لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں