ڈاکٹر عشرت العباد 21

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا سابق وزیر اعلی سندھ آفتاب شعبان میرانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ و میری پہچان پاکستان کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سابق وزیر اعلی سندھ و سینئر سیاست داں آفتاب شعبان میرانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مدبر سیاست داں تھے اصولی سیاست کی۔

اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں