رمیز راجہ 140

سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پنشن کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردئیے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پنشن کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردئیے۔رمیز راجہ کو پی سی بی سے ماہانہ 1 لاکھ 54 ہزار روپے پنشن ملے گی،

انہوں نے بطور کرکٹر کرکٹ بورڈ کو پنشن کیلئے درخواست دی تھی۔رمیز راجہ کو پنشن پی سی بی قانون کے تحت دی جائے گی، سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے دور میں کرکٹرز کی پنشن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں