آصف علی زرداری 209

سابق صدر آصف علی زرداری کا یوم شہادت پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم شہادت پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نقش قدم پر ثابت قدم ہے ، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے وڑن کے مطابق ملک میں جمہوریت قائم کریں گے ،عوام کو غربت ،بیروزگاری اور ناانصافیوں سے نجات دلائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں