لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 363روپے فی کلوپر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2رو پے اضافے سے241روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 550سے570روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔









