فارمی انڈے 129

زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 373روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے247روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 570سے580روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں