جنید خا ن 60

زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے:جنید خا ن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اداکار جنید خا ن نے کہاکہ زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھاکہ اگر آپ کے پاس ذہنی سکو ن ہے تو آپ دنیا کے امیر ترین انسان ہیں کیونکہ ایک پر سکون انسان دنیا کی چھوٹی سی چھوٹی نعمت سے لطف اندوز ہوسکتا ہے اور جس کے پاس ذہنی اطمینان نہیں ہے وہ دنیا کی ہر آسائش رکھتے ہوئے خوش نہیں رہ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں