علی عباس

زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے کسی سے متاثر ہونا لازمی ہے، علی عباس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکار علی عباس نے کہاکہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے کسی سے متاثر ہونا لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی انسان اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتا جب تک اس کے سامنے کوئی آئیڈیل نہ ہو یا ہو کسی شخصیت سے متاثر نہ ہو کہونکہ کسی سے متاثر ہونا آپ کو آگے کی راہ دکھاتا ہے۔ علی عباس ڈرامہ سیریل ’’دیوانگی‘‘میں حبا بخاری کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔