زمبابوے کرکٹ ٹیم 253

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ منگل کو مہمان اسکواڈ بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا،ٹیم ہوٹل پہنچنے پر زمبابوے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے ،مہمان اسکواڈ اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں