ریلوے کرایوں 89

ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ڈیزل مہنگا ہونے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا اطلاق آج ( پیر) سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ تمام میل، ایکسپریس اور انٹر سٹی ٹرینوں پر لاگو ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایاگیا ہے کہ صرف گرین لائن ایکسپریس کے کرایوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں