فواد حسین فواد 101

ریاست کے پاس پی آئی اے چلانے کے پیسے نہیں ہیں، فواد حسن فواد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیر نجکاری فواد حسین فواد نے کہا ہے کہ ریاست کے پاس پی آئی اے چلانے کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے میں گورننس کا مسئلہ ہے، پی آئی اے نے 90 ارب روپے کا نقصان کیا ہے، صرف منافع بخش پروازیں چلا رہے ہیں۔

فواد حسین فواد نے کہا کہ ریلوے کی نجکاری نہیں ہوگی، ریاستی اجارہ دری ختم کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک ہونا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں