قبضہ مافیا 307

رپورٹنگ کی نشاندہی پر دبنگ خاتون افسر کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن ،

جعفر بن یار

رپورٹنگ کی جانب سے شالیمار ٹاون کے علاقہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے نشاندہی کی گئی تھی، ،، جس کے بعد لاہور کی ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی،،،معلوم ہوا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار جو ایک دبنگ خاتون افسر کے طور پر جانی جاتی ہیں ،،،
قبضہ مافیا
مذکورہ اسسٹنٹ کمشنر مس تہنیت بخاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عاصم ٹاون کے علاقہ میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واہ گزار کروائی لی،،،

قبضہ مافیا
مس تہنیت بخاری نے سرکاری اراضی پر جاری تعمیرات کو مسمار کروا دیا
قبضہ مافیا
رپورٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو توقیر چیمہ کا کہنا تھا کہ لاہور میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے،، ان کا مزید کہنا تھا سئینر ممبر بورڈ آف ریونیو اور ڈپٹی کمشنر لاہور کے حکم پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے

قبضہ مافیا

قبضہ مافیا

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں