انٹربینک 33

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 75 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں دالر 279 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں