شہباز گل

رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، چوری کا حساب دینا ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، متحدہ اپوزیشن سینیٹ میں متحدہ طور پر ذلیل ہوئی، چوری کا حساب دینا ہوگا۔

اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ریجیکٹڈ ووٹوں پر بھنگڑے اور سینٹ میں ڈاکہ قرار دینا آپ کی منافقت یے، ذاتی مفادات کیلئے کوشاں نااہلوں کا اتحاد غیر فطری ہے، کرپٹ درباری جتنا مرضی چیخے، چوری کا حساب دینا ہوگا۔