بڑا قدم 138

روس کا طالبان حکومت باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کرلیا گیا۔ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کے مطابق یہ اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل بحالی کی جانب قدم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں