لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ رواںسال ایسٹر کی آمد اچھے دنوں کی امید لائی ہے۔انھوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ یہ اپنے ساتھ نئی امید لائی ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ اپنا خیال رکھیں، قواعد پر عمل کرتے رہیں، اور ایسٹر کی مبارکباد۔اپنے ایسٹر پیغام میں انھوں نے عالمی وبا کے دوران گرجا گھروں کی جانب سے لوگوں کی جس طرح مدد کی گئی، اسے خراج تحسین پیش کیا۔
اشتہار
161
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








